کپاس کی فصل کے لئے کھادوں کی منصوبہ بندی

In E-Learning 0 comments

نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) کھادیں زمین کو بنائیں جاندار اور فصل اگائیں شاندار

طریقہ استعمال مراحل میں؛

  • بیج لگانے کے وقت دو (2) بوریاں سرسبز نائٹروفاس ڈالیں-21 سے 25 دن کے بعد ایک (1) بوری سرسبز نائٹروفاس ڈالیں
  • پھول آنے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری سرسبز کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • شروعاتی ٹینڈا بننے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • ٹینڈے کی سائیز مکمل ہونے پر (20 سے 25 دن بعد) ایک (1) بوری کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوارا) ڈالیں.
  • کھادوں کا استعمال 90 سے 100 دن کے درمیان مکمل کرلیں.

یہ کھادیں زمین کے گرد نمکیات کو کم کر کے زمین کو نرم اور کیمیائی عمل کو بہتر بناتے ہیں، جس سے فصل میں پھولوں کا گرنا کم ہوتا ہے اور ٹینڈے نیچے سے اوپر تک لگتے ہیں

اس کے علاوہ عام کھادوں کے مقابلے میں آپ کو ملے 10 فیصد سے بھی زیادہ پیداوار

  • نائٹروفاس ph لیول 3.5 ہے (تعمل).
  • کیلشیم امونیم نائٹریٹ (کین گوار) ph لیول 7.0 ہے (تعمل)

RELATED ARTICLES